پاکستان
12 ستمبر ، 2014

کوئٹہ: پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

کوئٹہ: پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

کوئٹہ........پی آئی اے کی پرواز پی کے 368حادثے سے بال بال بچ گئی۔کوئٹہ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق کراچی سے کوئٹہ آنے والی پرواز پی کے 368 کے سامنے ایئرفورس کے2فائٹرجیٹ اچانک آگئے،تاہم پی آئی اے کے کپتان نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جہازکو حادثے سے بچالیا۔ پی آئی اے کا جہاز بحفاظت ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا ہے۔

مزید خبریں :