18 ستمبر ، 2014
کراچی..........کراچی پولیس چیف غلام قادرتھیبو نے ڈاکٹر شکیل اوج کےقاتلوں کی گرفتاری کیلئےٹیم تشکیل دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیم میں ایس ایس پی ایس آئی یو فاروق اعوان اور ایس ایس پی ایسٹ پیر محمد شاہ شامل ہیں جبکہ قاتلوں کی گرفتاری میں مدد دینے والے کو 20لاکھ روپےانعام دیا جائے گا۔