پاکستان
04 اکتوبر ، 2014

پی ٹی آئی کا جاوید نسیم کو شوکاز نوٹس جاری

پی ٹی آئی کا جاوید نسیم کو شوکاز نوٹس جاری

پشاور...... پاکستان تحریک انصاف نے اپنے رکن صوبائی اسمبلی جاوید نسیم کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ پارٹی کے اندر اختلاف کی آواز بلند کرنے پر جاوید نسیم کو شوکاز نوٹس مل گیا ہے۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کے ایم پی اے جاوید نسیم نے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کیخلاف احتجاج کیا ااور ان کیخلاف دھرنا دینے کا اعلان کیا جبکہ گو خٹک گو کے نعرے بھی لگوائے تھے۔

مزید خبریں :