پاکستان
11 اکتوبر ، 2014

پی آئی اے کی 3 حج پروازیں آج وطن واپس پہنچیں گی

پی آئی اے کی 3 حج پروازیں آج وطن واپس پہنچیں گی

کراچی......... پی آئی اے کی 3حج پروازیں آج وطن واپس پہنچیں گی۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق حج پرواز پی کے 3606 کوئٹہ میں شام 5 بجے 310 مسافروں کولے کر پہنچے گی،پی کے 3144 شام 6بجے لاہور میں 310 مسافروں کے ساتھ پہنچے گی جبکہ پی کے 3210 رات11 بجے 500 مسافروں کو لے کراسلام آباد پہنچے گی۔

مزید خبریں :