پاکستان
20 اکتوبر ، 2014

خانپور میں تیز رفتار بس بجلی کےپول سے ٹکراگئی، 9افراد زخمی

 خانپور میں تیز رفتار بس بجلی کےپول سے ٹکراگئی، 9افراد زخمی

رحیم یارخان.....رحیم یارخان کی تحصیل خانپور میں تیز رفتار بس بجلی کےپول سے ٹکراگئی۔ حادثے میں 9افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ خان پور بائی باس روڈ پر پیش آیا۔سرگودھاسے صادق آباد جانےوالی تیز رفتار بس بجلی کےپول سے ٹکراگئی۔حادثے میں 9افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو تحصیل اسپتال خان پور منتقل کردیاگیاہے،جہاں3افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔

مزید خبریں :