پاکستان
30 اکتوبر ، 2014

جنوبی وزستان: برمل میں ڈرون حملے سے ہلاکتوں کی تعداد7ہوگئی

جنوبی وزستان: برمل میں ڈرون حملے سے ہلاکتوں کی تعداد7ہوگئی

جنوبی وزستان....... جنوبی وزستان کی تحصیل برمل میں ڈرون حملےمیں ہلاک ہونے والوں کی تعداد7ہوگئی ہے ۔ غیرملکی نیوز ایجنسی کےمطابق ہلاک ہونےوالوں میں4غیر ملکی باشندے اورحقانی نیٹ ورک کااہم کمانڈرعبداللہ حقانی بھی شامل ہیں ۔ عبداللہ حقانی افغانستان کےلیےخودکش حملہ آوربھیجتاتھا۔ جاسوس طیارےکےحملےمیں ہتھیاروں اور گولا بارودسے بھری گاڑی بھی تباہ ہوئی ہے۔بنوں میں ایک حساس ادارے کے اہلکارنے بھی ہلاکتوں کی تعداد اور عبداللہ حقانی کی موت کی تصدیق کی ہے۔

مزید خبریں :