10 نومبر ، 2014
کوئٹہ...... گذشتہ سماعت پر عدالت نے کیس میں نامزدمرکزی ملزم سابق صدر پرویز مشرف کو ایک دن کا حاضری سے استثنیٰ دیتے ہوئے طبی معائنے کے لئے سات رکنی بورڈ بنانے اور رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی تھی۔اس سے قبل عدالت کی جانب سے کئی بار پرویز مشرف کو ذاتی طور پر طلب کیاجاچکا ہے تاہم اب تک وہ عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔