پاکستان
10 نومبر ، 2014

کراچی: بلدیہ 8 نمبرمیں گتے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی

کراچی: بلدیہ 8 نمبرمیں گتے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی

کراچی .....کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون آٹھ نمبر میں گتے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے۔ فائر ٹریگیڈ کا عملہ آگ پر قابوپانے کی کوشش کررہا ہے۔

مزید خبریں :