پاکستان
10 نومبر ، 2014

وزیر اعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر جرمنی روانہ ہوگئے

وزیر اعظم نواز  شریف دو روزہ دورے پر جرمنی روانہ ہوگئے

اسلام آباد....... وزیراعظم نواز شریف جرمن چانسلر اینجیلا مرکل کی دعوت پر جرمنی پہنچیں گے۔ اس دوران نواز شریف جرمن قیادت سے ملاقات کریں گے۔ اس کے علاوہ جرمنی کی پارلیمنٹ کا دورہ کرنے کے ساتھ ساتھ برلن میں پاکستان جرمنی بزنس فورم سے بھی خطاب کریں گے۔

مزید خبریں :