13 نومبر ، 2014
کراچی ......کراچی پولیس نے شاہراہ نورجہاں پر مبینہ مقابلے کے بعد گینگ وار کا ملزم گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے چھینی گئی موٹرسائیکل بھی برآمد ہوہوئی ہے۔