26 نومبر ، 2014
میران شاہ...... شمالی وزیرستان میں تحصیل دتہ خیل کے علاقے کونڈ سرمیں ڈرون حملے میں کم از کم4افراد ہلاک ہو گئے ،ذرائع کے مطابق جاسوس طیارے نے ایک گھرپر 2 میزائل داغے،جس کے نتیجہ میں گھر مکمل طور پر تباہ ہو گیا اورگھر میںموجود4 افراد ہلاک ہو گئے ۔