پاکستان
26 نومبر ، 2014

تحریک انصاف کی گرفتاریوں، چھاپوں کیخلاف عدالت میںدرخواست

تحریک انصاف کی گرفتاریوں، چھاپوں کیخلاف عدالت میںدرخواست

لاہور......تحریک انصاف نےکارکنوں کی گرفتاریوں اور چھاپوں کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائرکر دی۔تحریک انصاف پنجاب کےصدر اعجاز چودھری نےاپنی درخواست میں مؤقف اختیارکیاکہ پنجاب حکومت 30نومبر کا پُرامن جلسہ روکنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈوں پر اُتر آئی ہے،انہوں نے استدعاکی کہ عدالت کارکنوں کی گرفتاریاں اور چھاپےغیر آئینی قرار دے۔

مزید خبریں :