پاکستان
26 نومبر ، 2014

حیدرآباد:دوران ِڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

حیدرآباد:دوران ِڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

حیدرآباد.........حیدرآباد کے علاقے قاسم آبادمیں ڈکیتی کےدوران مزاحمت پرفائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق قاسم آباد کی انڈس کالونی میں ڈکیتی کے دوران ایک نوجوان نے مزاحمت کی جس پر ڈاکوؤں نے اس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا جس کی لاش اسپتال منتقل کی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول نوجوان حساس ادارے کے افسر کا بھائی تھا۔

مزید خبریں :