26 نومبر ، 2014
کراچی ......آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم خشک اور صبح میں ہلکی دھند چھانے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 16.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ کراچی اور اس کے مضافات میں شمال مغربی علاقوں سےہلکی ہوائیںچل رہی ہیں جبکہ ہوا میں نمی کا تناسبچون فیصد ہے۔