28 نومبر ، 2014
لندن .....پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےپارٹی ورکرز سے اپیل کی ہے کہ بینظیربھٹوکاوژن پوراکرنےکےلیےآصف زرداری اوردیگرقیادت کاساتھ دیں،اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ ایسی صورت حال میں پیپلزپارٹی کےکارکن میری رہ نمائی کریں،ورکرزکنونشن میں شرکت کرناچاہتاہوں،ڈاکٹرزاجازت نہیں دےرہے،ادھر ڈاکٹروں نے کہا ہےکہ بلاول بھٹو پیپلز پارٹی کی یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔