پاکستان
27 دسمبر ، 2014

وزیرستان :فضائی کارروائی میں 39دہشتگرد ہلاک، بارود کا بڑا ذخیرہ تباہ

وزیرستان :فضائی کارروائی میں 39دہشتگرد ہلاک، بارود کا بڑا ذخیرہ تباہ

شمالی وزیرستان ......شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل پر پاک فوج کی فضائی کارروائی میں دو اہم کمانڈروں سمیت 39دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔آئی ایس پی آرکے مطابق جیٹ طیاروں کی کارروائی میں دو اہم کمانڈ اور گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ تباہ کیا گیا ہے۔پاک فوج کے ترجمان ادارے کے مطابق دتہ خیل کی کارروائی دہشتگردوں کے گولہ بارود کا اتنا بڑا ذخیرہ تباہ ہوا ہے کہ اس کی آواز جیٹ طیاروں میں بھی سنی گئی۔

مزید خبریں :