03 فروری ، 2015
کراچی.......سینٹرل جیل کراچی میں آج سزائےموت کے2قیدیوں کو پھانسی دی جائےگی،اعظم اورعطانے ڈاکٹرعلی رضاکوقتل کردیاتھااوراس جرم میں دونوں کو6جولائی 2004ء کوسزاسنائی گئی تھی۔کالعدم تنظیم کےدونوں دہشتگردوں کو آج صبح سینٹرل جیل کراچی میںتختہ دار پر چڑھا دیا جائے گا۔