04 فروری ، 2015
نواب شاہ........ نواب شاہ: شہراورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکوں کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سےباہرنکل آئے۔ مساجد میں اذانیں دی جانے لگیں۔ زلزلے کے جھٹکوں سے اب تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔