پاکستان
04 فروری ، 2015

کراچی:ایم کیوایم رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن کامشترکہ اجلاس

کراچی:ایم کیوایم رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن کامشترکہ اجلاس

کراچی........ایم کیوایم رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن کے مشترکہ اجلاس میں تنظیم نوسےمتعلق مختلف فیصلے کیے گئے۔ رابطہ کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق غازی صلاح الدین سےرابطہ کمیٹی کی ذمےداری واپس لےلی گئی۔ایم کیوایم کےقا ئدالطاف حسین نےرابطہ کمیٹی کےفیصلےکی توثیق کردی ہے۔

مزید خبریں :