پاکستان
04 فروری ، 2015

وزراکی عدم حاضری پر سینیٹ سے متحدہ اپوزیشن کا واک آؤٹ

وزراکی عدم حاضری پر سینیٹ سے متحدہ اپوزیشن کا واک آؤٹ

اسلام آباد........وزراءکی ایوان میں عدم حاضری پر سینیٹ سے متحدہ اپوزیشن نے واک آؤٹ کیا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ نے بھی ایوان سے واک آؤٹ کیا۔اس موقع پر ایم کیو ایم کے سینیٹر بابرغوری کا کہنا ہے کہ کراچی میں کالعدم تنظیمیں جلوس نکال رہی ہیں،سادہ کپڑوں میں ڈیتھ اسکواڈ ابھی بھی کارکنوں کو گرفتارکررہے ہیں۔

مزید خبریں :