04 فروری ، 2015
اسلام آباد..........پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس کے دوران پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر کی بسکٹ کی پلیٹ سے لال بیگ نکل آیا۔نوید قمر نے بسکٹ کی پلیٹ سے لال بیگ نکلنے پر سخت برہمی کا اظہارکیا ہے۔ عملے نے ان کی شکایت درج کرلی۔