پاکستان
04 فروری ، 2015

پاک فوج کے 28 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

پاک فوج کے 28 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

راولپنڈی..........پاک فوج کے 28 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں سلیکشن بورڈ ون کا اجلاس ختم ہوا۔ اجلاس میں پاک فوج کے 28 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ترقی پانے والےا فسران میں آرمی میڈیکل کور کے 7ڈاکٹرز بھی شامل ہیں۔

مزید خبریں :