25 اکتوبر ، 2021
پاکستان کی فتح کے بعد بھارتی میڈیا پر صف ماتم بچھ گئی اور سابق بھارتی کرکٹرز اور ماہرین کی توپوں کا رُخ اپنے ہی کھلاڑیوں کی جانب ہوگیا جب کہ بھارتی عوام بھی سوشل میڈیا پر کوہلی الیون کا بینڈ بجانے میں مصروف ہے۔