Group A

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
سری لنکا 3 3 0 6
نامیبیا 3 2 1 4
آئرلینڈ 3 1 2 2
نیدرلینڈ 3 0 3 0

Group B

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
اسکاٹ لینڈ 3 3 0 6
بنگلہ دیش 3 2 1 4
عمان 3 1 2 2
پاپوا نیو گنی 3 0 3 0

Group 1

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
انگلینڈ 5 4 1 8
آسٹریلیا 5 4 1 8
جنوبی افریقہ 5 4 1 8
سری لنکا 5 2 3 4
ویسٹ انڈیز 5 1 4 2
بنگلہ دیش 5 0 5 0

Group 2

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
پاکستان 5 5 0 10
نیوزی لینڈ 5 4 1 8
انڈیا 5 3 2 6
افغانستان 5 2 3 4
نامیبیا 5 1 4 2
اسکاٹ لینڈ 5 0 5 0
شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں تیزترین نصف سنچری بنانے والے پاکستانی بن گئے | کھیل - Geo.tv

Time 07 نومبر ، 2021
کھیل

شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں تیزترین نصف سنچری بنانے والے پاکستانی بن گئے

شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تیزترین نصف سنچری بنانے والے پاکستانی بن گئے۔

شعیب ملک نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 18 گیندوں پر ففٹی بنائی اور 54 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔

ان کی اننگز میں 6 چھکے اور ایک چوکا شامل تھا۔

اس سے قبل عمر اکمل نے 2010 میں آسٹریلیا کے خلاف 21 گیندوں پر نصف سنچری بنائی تھی۔

واضح رہےکہ پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف 4 وکٹوں پر 189 رنز بنائے۔

مزید خبریں :