Group A

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
سری لنکا 3 3 0 6
نامیبیا 3 2 1 4
آئرلینڈ 3 1 2 2
نیدرلینڈ 3 0 3 0

Group B

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
اسکاٹ لینڈ 3 3 0 6
بنگلہ دیش 3 2 1 4
عمان 3 1 2 2
پاپوا نیو گنی 3 0 3 0

Group 1

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
انگلینڈ 5 4 1 8
آسٹریلیا 5 4 1 8
جنوبی افریقہ 5 4 1 8
سری لنکا 5 2 3 4
ویسٹ انڈیز 5 1 4 2
بنگلہ دیش 5 0 5 0

Group 2

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
پاکستان 5 5 0 10
نیوزی لینڈ 5 4 1 8
انڈیا 5 3 2 6
افغانستان 5 2 3 4
نامیبیا 5 1 4 2
اسکاٹ لینڈ 5 0 5 0
بابر اور رضوان کی جوڑی نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا | کھیل - Geo.tv

Time 11 نومبر ، 2021
کھیل

بابر اور رضوان کی جوڑی نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

فوٹو: آئی سی سی
فوٹو: آئی سی سی

پاکستان کےکپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی جانب سے ریکارڈ بنانےکا سلسلہ جاری ہے، آج آسٹریلیا سے  ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے  سیمی فائنل میں اوپننگ جوڑی نے ایک اور ریکارڈ بنا ڈالا۔

آج کے میچ میں دونوں نے اوپننگ شراکت میں 71 رنز جوڑے اور ورلڈکپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ پارٹنرشپ رنز بنانے والی جوڑی کا اعزاز حاصل کرلیا۔

دونوں بیٹرز نے رواں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں مجموعی طور پر 411 پارٹنرشپ رنز بنائے ہیں۔

ان سے قبل2007 کے ایڈیشن میں گلکرسٹ اور ہیڈن نے بطور پارٹنرز 335 رنز بنائے تھے۔


مزید خبریں :