Group A

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
سری لنکا 3 3 0 6
نامیبیا 3 2 1 4
آئرلینڈ 3 1 2 2
نیدرلینڈ 3 0 3 0

Group B

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
اسکاٹ لینڈ 3 3 0 6
بنگلہ دیش 3 2 1 4
عمان 3 1 2 2
پاپوا نیو گنی 3 0 3 0

Group 1

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
انگلینڈ 5 4 1 8
آسٹریلیا 5 4 1 8
جنوبی افریقہ 5 4 1 8
سری لنکا 5 2 3 4
ویسٹ انڈیز 5 1 4 2
بنگلہ دیش 5 0 5 0

Group 2

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
پاکستان 5 5 0 10
نیوزی لینڈ 5 4 1 8
انڈیا 5 3 2 6
افغانستان 5 2 3 4
نامیبیا 5 1 4 2
اسکاٹ لینڈ 5 0 5 0
آسٹریلیا سے شکست کے بعد وزیراعظم کا بابر اور ٹیم کے نام پیغام | پاکستان - Geo.tv

پاکستان
Time 11 نومبر ، 2021

آسٹریلیا سے شکست کے بعد وزیراعظم کا بابر اور ٹیم کے نام پیغام

وزیراعظم عمران خان نے بابراعظم اور ٹیم کے نام پیغام میں کہا کہ میں جانتاہوں کہ اس وقت آپ کے کیا جذبات ہیں— فوٹو: فائل
وزیراعظم عمران خان نے بابراعظم اور ٹیم کے نام پیغام میں کہا کہ میں جانتاہوں کہ اس وقت آپ کے کیا جذبات ہیں— فوٹو: فائل

متحدہ عرب امارات میں جاری ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد وزیراعظم عمران خان کا بیان سامنے آگیا۔

وزیراعظم عمران خان نے بابراعظم اور ٹیم کے نام پیغام میں کہا کہ میں جانتاہوں کہ اس وقت آپ کے کیا جذبات ہیں، میں نے بھی کرکٹ کےمیدان میں اسی طرح کی مایوسی کا سامنا کیا، آپ نے جو اعلیٰ میعار کی کرکٹ کھیلی اس پر فخرکرنا چاہیے۔

وزیراعظم نے کہا کہ آپ  نے اپنی کامیابیوں  پر عاجزی کا مظاہرہ کیا  جو قابل فخر ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے کامیابی پر آسٹریلیا کی ٹیم کو بھی مبارک باد دی۔

مزید خبریں :