Group A

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
سری لنکا 3 3 0 6
نامیبیا 3 2 1 4
آئرلینڈ 3 1 2 2
نیدرلینڈ 3 0 3 0

Group B

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
اسکاٹ لینڈ 3 3 0 6
بنگلہ دیش 3 2 1 4
عمان 3 1 2 2
پاپوا نیو گنی 3 0 3 0

Group 1

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
انگلینڈ 5 4 1 8
آسٹریلیا 5 4 1 8
جنوبی افریقہ 5 4 1 8
سری لنکا 5 2 3 4
ویسٹ انڈیز 5 1 4 2
بنگلہ دیش 5 0 5 0

Group 2

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
پاکستان 5 5 0 10
نیوزی لینڈ 5 4 1 8
انڈیا 5 3 2 6
افغانستان 5 2 3 4
نامیبیا 5 1 4 2
اسکاٹ لینڈ 5 0 5 0
پاکستانی کھلاڑیوں کو ٹی 20 کرکٹ کا اسٹائل سیکھنےکی ضرورت ہے، انضمام | کھیل - Geo.tv

کھیل
Time 11 نومبر ، 2021

پاکستانی کھلاڑیوں کو ٹی 20 کرکٹ کا اسٹائل سیکھنےکی ضرورت ہے، انضمام

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہےکہ پاکستانی کھلاڑیوں کو  ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کھیلنےکا اسٹائل سیکھنےکی ضرورت ہے، جب تک آؤٹ ہونے سے ڈرتے رہیں گے اسکور نہیں کرسکتے۔

جیو نیوز کے پروگرام 'جشن کرکٹ' میں پاکستان کی آسٹریلیا کے ہاتھوں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل میں ہار پر تبصرہ کرتے ہوئے انضمام کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا نے اچھی کرکٹ کھیلی  ہے۔

 انضمام کا کہنا تھا کہ پاور پلےکا فائدہ نہیں اٹھایا تو بڑا ٹوٹل نہیں بن سکتا، قومی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کھیلنےکا اسٹائل سیکھنےکی ضرورت ہے۔

شعیب اختر کا کہنا تھا کہ ہماری برانڈ آف کرکٹ دنیا سے الگ ہے، ہم ابھی بھی 90کی دہائی کی کرکٹ کھیلتے ہیں، ٹیم آسٹریلیا پریشر میں نہیں کھیل رہی ۔


مزید خبریں :