Group A

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
سری لنکا 3 3 0 6
نامیبیا 3 2 1 4
آئرلینڈ 3 1 2 2
نیدرلینڈ 3 0 3 0

Group B

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
اسکاٹ لینڈ 3 3 0 6
بنگلہ دیش 3 2 1 4
عمان 3 1 2 2
پاپوا نیو گنی 3 0 3 0

Group 1

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
انگلینڈ 5 4 1 8
آسٹریلیا 5 4 1 8
جنوبی افریقہ 5 4 1 8
سری لنکا 5 2 3 4
ویسٹ انڈیز 5 1 4 2
بنگلہ دیش 5 0 5 0

Group 2

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
پاکستان 5 5 0 10
نیوزی لینڈ 5 4 1 8
انڈیا 5 3 2 6
افغانستان 5 2 3 4
نامیبیا 5 1 4 2
اسکاٹ لینڈ 5 0 5 0
پاکستان کی آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد چیئرمین پی سی بی کا بیان سامنے آگیا | کھیل - Geo.tv

کھیل
Time 11 نومبر ، 2021

پاکستان کی آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد چیئرمین پی سی بی کا بیان سامنے آگیا

جس طرح آپ کھیلے، ہمیں آپ پر فخر ہے، ویل ڈن بوائز۔ رمیز راجا—فوٹو: فائل
'جس طرح آپ کھیلے، ہمیں آپ پر فخر ہے، ویل ڈن بوائز'۔ رمیز راجا—فوٹو: فائل 

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) کے چیئرمین رمیز راجا کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کی  کارکردگی نے پوری قوم کو متحد کردیا تھا۔

چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے قومی ٹیم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ 'جس طرح آپ کھیلے، ہمیں آپ پر فخر ہے، ویل ڈن بوائز'۔

انہوں نے مزید کہا کہ ٹیم کی کارکردگی سے سب کا موڈ فریش ہوگیا تھا۔

واضح رہے کہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اب تک ناقابل شکست رہنے والی پاکستان ٹیم آسٹریلوی قلعہ فتح کرنے میں ناکام رہی اور ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی جبکہ آسٹریلیا فائنل میں پہنچ گیا۔

مزید خبریں :