Group A

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
سری لنکا 3 3 0 6
نامیبیا 3 2 1 4
آئرلینڈ 3 1 2 2
نیدرلینڈ 3 0 3 0

Group B

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
اسکاٹ لینڈ 3 3 0 6
بنگلہ دیش 3 2 1 4
عمان 3 1 2 2
پاپوا نیو گنی 3 0 3 0

Group 1

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
انگلینڈ 5 4 1 8
آسٹریلیا 5 4 1 8
جنوبی افریقہ 5 4 1 8
سری لنکا 5 2 3 4
ویسٹ انڈیز 5 1 4 2
بنگلہ دیش 5 0 5 0

Group 2

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
پاکستان 5 5 0 10
نیوزی لینڈ 5 4 1 8
انڈیا 5 3 2 6
افغانستان 5 2 3 4
نامیبیا 5 1 4 2
اسکاٹ لینڈ 5 0 5 0
ورلڈکپ سے باہر ہونے کے بعد شاداب خان کی قوم سے معذرت | کھیل - Geo.tv

کھیل
Time 12 نومبر ، 2021

ورلڈکپ سے باہر ہونے کے بعد شاداب خان کی قوم سے معذرت

 
ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب نے قوم سے معذرت کرلی —فوٹو: ای ایس پی این
ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب نے قوم سے معذرت کرلی —فوٹو: ای ایس پی این

ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان نے قوم سے معذرت کرلی۔

شاداب خان نے آسٹریلیا کے ہاتھوں سیمی فائنل میں شکست کے بعد ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'سوری پاکستان، ہم نے پوری کوشش کی تھی'۔

شاداب خان نے کہا کہ ٹورنامنٹ کےدوران سپورٹ پرتمام فینزکاشکریہ اداکرتےہیں،مجھےاس ٹیم پرفخرہے،ہم آئندہ سیریزکیلئےباؤنس بیک کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بابراعظم کا شکریہ کہ انہوں نےٹیم کو فرنٹ سے لیڈ کیا جبکہ محمد رضوان کابھی شکریہ جوفائٹرکی طرح سامنےرہے۔

اس کے علاوہ شاداب نے کہا کہ شعیب ملک،محمدحفیظ اور سرفراز احمد نےرہنمائی کی اور آصف،شاہین نےٹورنامنٹ میں جان ڈالی جبکہ حارث رؤف نےدنیاکوپاکستان کا ٹیپ بال کلچر دکھادیا۔

واضح رہے کہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقابل شکست رہنے والی پاکستان ٹیم آسٹریلوی قلعہ فتح کرنے میں ناکام رہی اور ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی جبکہ آسٹریلیا فائنل میں پہنچ گیا۔

مزید خبریں :