Group A

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
سری لنکا 3 3 0 6
نامیبیا 3 2 1 4
آئرلینڈ 3 1 2 2
نیدرلینڈ 3 0 3 0

Group B

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
اسکاٹ لینڈ 3 3 0 6
بنگلہ دیش 3 2 1 4
عمان 3 1 2 2
پاپوا نیو گنی 3 0 3 0

Group 1

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
انگلینڈ 5 4 1 8
آسٹریلیا 5 4 1 8
جنوبی افریقہ 5 4 1 8
سری لنکا 5 2 3 4
ویسٹ انڈیز 5 1 4 2
بنگلہ دیش 5 0 5 0

Group 2

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
پاکستان 5 5 0 10
نیوزی لینڈ 5 4 1 8
انڈیا 5 3 2 6
افغانستان 5 2 3 4
نامیبیا 5 1 4 2
اسکاٹ لینڈ 5 0 5 0
ہمارا جذبہ بھی فوجی جیسا ہے،ہر وقت جان دینے کیلئے تیار ہوتے ہیں، محمد رضوان | کھیل - Geo.tv

کھیل
Time 13 نومبر ، 2021

ہمارا جذبہ بھی فوجی جیسا ہے،ہر وقت جان دینے کیلئے تیار ہوتے ہیں، محمد رضوان

پاکستان کے لیے ہر وقت تیار رہتا ہوں ،محمد رضوان فوٹو: پی سی بی اسکرین گریپ
پاکستان کے لیے ہر وقت تیار رہتا ہوں ،محمد رضوان فوٹو: پی سی بی اسکرین گریپ 

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا کہنا ہے کہ طبیعت پہلے سے بہتر ہے اور سب سے دعاؤں کی اپیل ہے۔

محمد رضوان نے دبئی سےبنگلادیش روانگی سےقبل بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا جذبہ بھی فوجی جیسا ہی ہوتا ہے،ہروقت جان دینےکیلئے تیار ہوتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  میں پاکستان کے لیے ہر وقت تیار رہتا ہوں۔

واضح رہے کہ محمد رضوان کو 9 نومبر کو سینے میں شدید انفیکشن ہوا  تھاجس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کرنا پڑا جہاں انہوں نے دو راتیں آئی سی یو میں گزاریں۔

مزید خبریں :