Group A

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
سری لنکا 3 3 0 6
نامیبیا 3 2 1 4
آئرلینڈ 3 1 2 2
نیدرلینڈ 3 0 3 0

Group B

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
اسکاٹ لینڈ 3 3 0 6
بنگلہ دیش 3 2 1 4
عمان 3 1 2 2
پاپوا نیو گنی 3 0 3 0

Group 1

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
انگلینڈ 5 4 1 8
آسٹریلیا 5 4 1 8
جنوبی افریقہ 5 4 1 8
سری لنکا 5 2 3 4
ویسٹ انڈیز 5 1 4 2
بنگلہ دیش 5 0 5 0

Group 2

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
پاکستان 5 5 0 10
نیوزی لینڈ 5 4 1 8
انڈیا 5 3 2 6
افغانستان 5 2 3 4
نامیبیا 5 1 4 2
اسکاٹ لینڈ 5 0 5 0
کینگروز یا کیویز، فتح کا تاج پہلی بار کس کے سر سجے گا؟ فیصلہ آج ہو گا | کھیل - Geo.tv

کھیل
Time 14 نومبر ، 2021

کینگروز یا کیویز، فتح کا تاج پہلی بار کس کے سر سجے گا؟ فیصلہ آج ہو گا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل آج آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو گا۔

میگا ایونٹ کا سنسنی خیز مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہو گا جس میں شائقین کرکٹ دیکھیں گے کہ دونوں ٹیموں میں سے پہلی بار کون ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی اپنے وطن لے کر جاتا ہے۔

نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ آسٹریلیا کے ایرون فنچ اور میتھیو ویڈ پر اپنے یورکرز آمائیں گے تو اور ایش سوڈھی اسپن کا جادو دکھائیں گے جبکہ آسٹریلیا کے ایڈم زمپا کیوی بلے بازوں پر گیندیں گھمائیں گے۔

بیٹرز میں شائقین کو مچل مارش، کین ولیمسن اور جمی نیشم سے چوکوں چھکوں کی امید ہے جبکہ آسٹریلیا کے پاس بھی ڈیوڈ وارنر، ایرون فنچ، مچل مارش، میکسویل اور اسٹوئنس کی صورت میں خطرناک بلے باز موجود ہیں جو کیوی بولرز کے لیے مشکلات کھڑی کر سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ انگلینڈ کو سیمی فائنل میں زیر کر کے فائنل میں پہنچی جب کہ آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دی تھی۔

مزید خبریں :