بلوچستان کا مالی سال 23-2022 کا صوبائی بجٹ پیش کردیا گیا جس کا حجم 612 ارب 70 کروڑ روپے ہے
بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ اویس لغاری نے کہا کہ آئندہ مالی سال کیلئے صوبے کی آمدنی کا تخمینہ 25 کھرب 21 ارب 29 کروڑ روپے لگایا گیا ہے
اسمبلی کے ہوتے ہوئے کہیں اجلاس نہیں ہوسکتا اور نہ ہی اسپیکر کی موجودگی میں ڈپٹی اسپیکر اجلاس کی صدارت کرسکتا ہے: پرویز الٰہی
گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کا جاری 40 واں اجلاس منسوخ کرکے 41واں اجلاس کل ایوان اقبال میں طلب کرلیا