دنیا
25 اگست ، 2016

 بھارت نے کشمیر کے بجائے دہشتگردی پر بات چیت کیلئے خط لکھ دیا

  بھارت نے کشمیر کے بجائے دہشتگردی پر بات چیت کیلئے خط لکھ دیا

بھارت نے کشمیر پر بات چیت کے بجائے دہشت گردی پر پاکستان کو بات چیت کا خط لکھ دیا۔سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے بھارت کو کشمیر پر خصوصی بات چیت کے لیے خط لکھا تھا۔

بھارتی سیکریٹری خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے پاکستانی ہم منصب کو جواب بھجوادیا ہے۔ بھارت نے خط میں روایتی ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے مسئلہ کشمیر پر بات چیت کے بجائے صرف دہشت گردی پر بات کرنے کا کہا ہے۔

 

مزید خبریں :