دنیا
29 اگست ، 2016

مایا وتی کی وزیر اعظم نریندر مودی پر کڑی تنقید

 

 

اتر پردیش کی سابق وزیر اعلیٰ مایا وتی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پرکڑی تنقید کی ہے۔

مایاوتی نے الزام عائد کیاہے کہ بی جے پی حکومت ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کے لیے پاکستان سے جنگ چھیڑسکتی ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ اتر پردیش میں مسلم کش فسادات کا بھی خدشہ ہے ،بی جے پی حکومت اتر پردیش کے انتخابات میں کسی بھی حد تک جا سکتی ہے ۔

مزید خبریں :