پاکستان
24 اکتوبر ، 2016

آرمی چیف سے برطانوی مشیرکی ملاقات

آرمی چیف سے برطانوی مشیرکی ملاقات

 

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے برطانوی مشیرمارک لائل گرانٹ نے راولپنڈی میں ملاقات کی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں خطے کی سلامتی کی صورتحال اورباہمی دلچسپی کےامور پرگفتگو کی گئی، مارک لائل نے خطے کی سیکیورٹی اوردہشت گردی کےخلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔

 

 

مزید خبریں :