پاکستان
22 مئی ، 2017

خیبرایجنسی : وادی تیراہ میں بم دھماکا، 5 افراد جاں بحق

خیبرایجنسی کی وادی تیراہ میں بم دھماکے سے امن لشکر کے رضاکاروں سمیت 5 افراد جاں بحق ۔

ذرائع کے مطابق دھماکا امن لشکر کی گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا ۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ امن کے دشمنوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

مزید خبریں :