پاکستان
26 جون ، 2017

پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط نے نئی دلی میں نماز عید ادا کی

پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط نے نئی دلی میں نماز عید ادا کی

بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط نے نئی دلی کی شاہی مسجد میں عید کی نماز ادا کی ۔

عبد الباسط نے شاہی مسجد فتح پوری میں عیدکی نماز کی ادائیگی کی اور نمازیوں سے خطاب بھی کیا، پاکستانی ہائی کمشنر نےبھارتی مسلمانوں کو پاکستانیوں کی جانب سے عید کی مبارکباد بھی دی۔

مزید خبریں :