05 فروری ، 2015
اسلام آباد........آزاد کشمیر کے سینئر سیاسی رہنما بیرسٹر سلطان محمود نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ان کے اس اعلان پر تحریک انصاف کے چیئرمین نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرسٹر سلطان محمود کی تحریک انصاف میں شمولیت کا خیر مقدم کرتا ہوں۔