06 فروری ، 2015
اسلام آباد......وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے۔وزیر اعظم ہائوس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں ملاقات میں فوج کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں آپریشن ضرب عضب اورانسداددہشت گردی کےقومی ایکشن پلان کےامور پر بھی غور کیا گیا۔