پاکستان
06 فروری ، 2015

سندھ میں بلدیاتی الیکشن اس سال بھی نہیں ہونگے

سندھ میں بلدیاتی الیکشن اس سال بھی نہیں ہونگے

اسلام آباد .....خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات مئی، پنجاب میں نومبر اور سندھ میں اگلے سال مارچ میں ہوں گے۔صوبوں نے الیکشن کمیشن کو آگاہ کردیاجبکہ کمیشن نے حتمی تاریخیں مانگ لیں ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی سربراہی میں اجلاس کے دوران صوبائی نمائندوں نے تیاریوں سے متعلق آگاہ کیا، جس کے مطابق خیبر پختون خوا میںمئی اورپنجاب میںنومبرمیںبلدیاتی انتخابات کرائے جائینگے جبکہ سندھ میںاگلے سالمارچ میں یہ انتخابات کرائے جائینگے۔ الیکشن کمیشن نے صوبوں سے حتمی تاریخیں بھی مانگ لیں ہیں،صوبوں کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی کہ جلد حتمی تاریخیں بھی دیدی جائینگےاور تمامقانونی تقاضےبھی مکمل کرلیےجائینگے۔

مزید خبریں :