پاکستان
06 فروری ، 2015

مشرف کان لیگ سمیت تمام مسلم لیگز کو اکٹھا کرنے کا منصوبہ ہے:شجاعت

مشرف کان لیگ سمیت تمام مسلم لیگز کو اکٹھا کرنے کا منصوبہ ہے:شجاعت

لاہور.........مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہاہے کہ سابق صدر پرویز مشرف نے متحدہ مسلم لیگ بنانے کا منصوبہ بنایاہے،جس میں مسلم لیگ ن کو بھی شامل ہونے کاکہیں گے۔اس بات کا انکشاف انہوں نے جیونیوز کے نمائندے گفت گو کرتے ہوئے کیا۔

مزید خبریں :