پاکستان
06 فروری ، 2015

ملتان میں تحریک انصاف کے جلسے میں کھانے پر حملہ

ملتان میں تحریک انصاف کے جلسے میں کھانے پر حملہ

ملتان....... پی ٹی آئی کے ایک اور جلسے کے دوران کھانے پر پاکستان تحریک انصاف کے حامیوں نے حملہ کردیا۔ اس بار ملتان کا نواحی علاقہ کایاں پور بھوک سے بلبلاتے پی ٹی آئی کارکنوں کی عدم برداشت کا نظارہ پیش کر تا رہا۔ تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کارکنوں کی اس حرکت سے اتنے مایوس ہوئے کہ تقریر ادھوری چھوڑ کر چلے گئے۔

مزید خبریں :