پاکستان
06 فروری ، 2015

گڈوتا کوئٹہ ٹرانسمشین لائن کے2سرکٹ بند،لوڈشیڈنگ بڑھنے کا امکان

گڈوتا کوئٹہ ٹرانسمشین لائن کے2سرکٹ بند،لوڈشیڈنگ بڑھنے کا امکان

کوئٹہ.........گڈوسےکوئٹہ جانےوالی ٹرانسمشین لائن کے2سرکٹ بند ہوگئے۔ اس حوالے سے این ٹی ڈی سی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ سرکٹ بند ہونے سے صوبے میں بجلی کابحران بڑھ گیا، جس سے کوئٹہ سمیت صوبےمیں جاری لوڈشیڈنگ میں اضافے کا امکان ہے۔

مزید خبریں :