07 فروری ، 2015
کراچی.........کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن 5 نمبر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ریسکیوذرائع کے مطابق اورنگی ٹاؤن نمبر5 میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اداروں کی ایمبولینسوں نے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا ہے۔