پاکستان
07 فروری ، 2015

کراچی: اورنگی ٹاؤن 5 نمبر میں فائرنگ،ایک شخص جاں بحق

کراچی: اورنگی ٹاؤن 5 نمبر میں فائرنگ،ایک شخص جاں بحق

کراچی.........کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن 5 نمبر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ریسکیوذرائع کے مطابق اورنگی ٹاؤن نمبر5 میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اداروں کی ایمبولینسوں کے ذریعے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ اس دوران ایک زخمی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

مزید خبریں :