07 فروری ، 2015
لاہور ........لاہور کے علاقے بوہڑ والا چوک میں ایک دکان میں آ گ لگ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ دکان میں آگ لگنے کی وجہ اور اس سے ہونے والے نقصان کا فوری طور پر تعین نہیں ہوسکا۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کا عملہ اور ریسکیو ٹیمیں آگ لگنے کے مقام کی جانب روانہ ہوگئی ہیں۔