07 فروری ، 2015
کراچی........کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 13 میں پولیس نے ایک مقابلے کے دوران اسٹریٹ کرائم میں ملوث 2ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایس پی گلشن اقبال عابد قائم خانی نے گرفتاریوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور لوٹی گئی اشیاء برآمد کی گئی ہیں۔