پاکستان
08 فروری ، 2015

کراچی: کلفٹن دودریاکےقریب کوسٹراُلٹ گئی،2 افراد جاں بحق

کراچی: کلفٹن دودریاکےقریب کوسٹراُلٹ گئی،2 افراد جاں بحق

کراچی........کراچی کے علاقے کلفٹن دو دریا کے قریب کوسٹر الٹنے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ کلفٹن دو دریا کے قریب حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوئے اور 4 زخمی ہوئے ہیں۔

مزید خبریں :