پاکستان
08 فروری ، 2015

حیدرآباد : مسافرکوچ ٹرک میں تصادم ، دو افراد جاں بحق، 5زخمی

حیدرآباد : مسافرکوچ ٹرک میں تصادم ، دو افراد جاں بحق، 5زخمی

حیدرآباد ......حیدرآباد میں مسافرکوچ اور ٹرک میں تصادم سے دو افراد جاں بحق اور 5زخمی ہوگئے۔ حادثہ حیدرآباد میں ہالہ ناکہ کے قریب پیش آیا۔ جہاں مسافرکوچ اور ٹرک میں تصادم سے کوچ سوار دو مسافر موقع پر جاں بحق اور پانچ شدید زخمی ہوئے۔ ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں اور لاشوں کو سول اسپتال حیدرآباد منتقل کردیا ہے۔

مزید خبریں :