پاکستان
08 فروری ، 2015

پشاور : غازی آباد سے 6 دستی بم برآمد ، ناکارہ بنادیئےگئے

پشاور : غازی آباد سے 6 دستی بم برآمد ، ناکارہ بنادیئےگئے

پشاور.........پشاور کے نواحی علاقہ غازی آباد سے 6 دستی بم برآمد ہوئے۔ ڈسپوزل یونٹ نے دستی بم ناکارہ بنادیئے۔ پولیس کے مطابق غازی آباد کے علاقہ میں کھیتوں سے 6 دستی بم برآمد ہوئے۔ جس کی اطلاع ملتے ہی بم ڈسپوزل یونٹ کی ٹیم علاقہ پہنچی اوردستی بم ناکارہ بنادیئے۔ بم خیبر ایجنسی اور پشاور کے سرحدی علاقوں سے برآمد ہوئے۔ بی ڈی یو کے مطابق بم غیرملکی ساختہ تھے۔ جنہیں شرپسندوں نے ممکنہ طور پرپولیس گرفتاری سے بچنے کےلئے کھیتوں میں چھپایادیاتھا۔

مزید خبریں :